Swat +A -Aسیدو شریف اخون بابا، فائرنگ سے مرد قتل اور خاتون شدید زخمی October 12, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا میں فائرنگ سے مرد قتل اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جان زادہ ساکن دیر جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement