Swat

سوات، جاں بحق ڈرائیور کی لاش کے ساتھ دھرنا تیس گھنٹے بعد ختم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گلی باغ میں سکول وین پر حملہ میں جاں بحق ڈرائیور کی لاش کے ساتھ دھرنا تیس گھنٹے بعد ختم کرکے لاش کو دفنا دیا گیا۔ گذشہ روز سے ہزاروں افراد نے لاش کو مین روڈ پر رکھ کر دھرنا دیا تھا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے مظاہرین سے کامیاب مذکرات کئے اور کہا کہ شہید کے خاندان کو ایک سرکاری نوکری دی جائیگی۔ ان کو شہدا پیکیج دیا جائیگا اور بچوں کی کفالت انتظامیہ کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔