(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اولسی پاسون کے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے تحریکِ انصاف کے سٹی میر شاہد علی، ایم پی اے عزیز اللہ گران اور ن لیگ کے حبیب علی شاہ کو تقریر کرنے نہیں دیا۔ سٹی میر پر پانی سے بھرے بوتل بھی پھینکے گئے۔
Swat