Swat +A -Aفتح پورنال قلعہ، ہائی ایس کی ٹکر سے بچی جاں بحق October 16, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) فتح پور کے علاقہ نال قلعہ میں ہائی ایس کی ٹکر سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ زخمی بچی بلقیس کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ پہنچایا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔ اشتہار / Advertisement