Swat +A -Aخریڑئی،مسافر پک اَپ اوررکشہ کے درمیان تصادم،15 افرادزخمی October 17, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں مسافر پک اَپ اوررکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افرادزخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement