Swat

خوازہ خیلہ،پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں پانچ سالہ بچہ رحمان زیب کھیلتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد ان کے اہلکاروں نے لاش کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔