(باخبر سوات ڈاٹ کام)امتیاز علی خان کو یونیورسٹی آف سوات کا رجسٹرارمقررکردیا گیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ امتیاز علی خان اس سے قبل یونیورسٹی میں متعدداہم ذمے داریوں پر تعینات رہے ہیں۔ واس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر حسن شیرنے امتیاز علی خان کو ذمے داری سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
Swat
