Swat

سوات، مختلف حادثات میں 8 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف علاقوں میں مختلف حادثات میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ غالیگے میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں خورشید کی فائرنگ سے فرمان لگ کر زخمی ہوگیا۔ بریکوٹ بائی پاس پر موٹر کار کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے۔غالیگے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔