(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں ماں نے پانچ ماہ کے بچے کو دریائے سوات میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ن) ذہنی مریضہ ہے۔ گذشتہ روز گھر والوں سے تکرار کے بعد وہ اپنے پانچ ماہ کے بیٹے کو لیکر گھر سے نکل گئی اور قریب ہی بچے کو دریائے سوات میں پھینک دیا، بچے کی لاش کی تلاش جاری ہے۔
Swat
