(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر، چیئرمین ڈیڈک اور ایم پی اے فضل حکیم خا ن یوسف زئی نے محکمہئ تعلیم کے افسروں اور کالجز کے پرنسپلوں کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کے روز وہ تحصیل بابوزئی کے تمام سرکاری سکولوں اور کالج کے جماعت نہم، دہم، فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طالبہ کو صبح گیارہ بجے نشاط چوک پہنچادیں، جہاں وہ اس کو جلسے میں تبدیل کرکے خطاب کریں گے۔
Swat
