Swat

مینگورہ محلہ شریف آباد، چودہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شریف آباد میں چودہ سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 14سالہ مسماۃ(ز) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔