Swat

تحریک انصاف تاریخ کی نا کام ترین حکومت ثابت ہو چکی، پرنس فضل رحمان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیلز پارٹی ضلع سوات کے ترجمان ڈاکٹر پرنس فضل رحمان نے ایک پریس ریلیز جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا تحریک انصاف کی حکومت ایک نا کام ترین حکومت ثابت ہو چکی ہے۔ تمام سرکاری اداروں میں اپنے چہیتو ں کو بٹھا کر خو ب لو ٹ کسو ٹ اور کرپشن کا بازار گرم کر دیا ہے۔ ضلع سوات میں کانجو ٹا ون شپ کی اربن ایریا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سوات میں کرپشن مافیا کا راج ہے۔ کرپٹ ترین PMS آفیسر ڈائریکٹر تعینات ہے۔ اہم انجینئرنگ پوسٹوں پر غیر متعلقہ اور کرپٹ ترین افراد کو اختیارات سونپے گئے ہیں۔ اس طر ح الیکٹر یکل انجینئر کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ کی کر سی پر بٹھا کر حقدار کے حق تلفی کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔