Swat

بحرین، عارضی پل بناتے ہوئے دریا میں گرنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں دریائے سوات پر عارضی پل بناتے ہوئے دریا میں گر جانے والے شخص فضل رحیم کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔ گذشتہ شام پل بناتے ہوئے پل ہلنے اور الٹا ہونے سے 6 افراد دریائے سوات میں گر گئے تھے جن میں سے چار کو زندہ اور ایک کو مردہ حالت میں نکالا گیا تھا۔ فضل رحیم لاپتا تھا۔ جمعرات کو ریسکیو اہلکاروں نے اس کی لاش دریا سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔