Swat

سوات، کل ہفتہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کل ہفتہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق سہ روزہ بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔