Swat

تحریکِ انصاف سوات کا وزیر آباد حملے کے خلاف احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی تحریک انصاف نے وزیر آباد حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تحریک انصاف کے کارکن نمازِ جمعہ کے بعد نشاط چوک میں جمع ہوگئے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا اور اصل ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔