Swat +A -Aکبل، آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی زخمی،تین مویشی ہلاک November 6, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ہزارہ، خوڑ کوٹے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی زخمی اور تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ بازیر کے گھر پر گرنے والی آسمانی بجلی سے بارہ سالہ بچی کائنات جھلس کر زخمی ہوگئی اور وہاں موجود تین بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔ اشتہار / Advertisement