Swat

ڈی آئی جی پولیس کی ہدایت پر کمسن موٹر سائیکل ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کی ہدایت پر ایس پی ٹریفک وارڈن پولیس زیراب گل خان نے کمسن موٹرسائیکل رائیڈروں، بغیر ہیلمٹ، اپلائیڈ فار رجسٹریشن/بنا نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے۔ٹریفک وارڈن سوات پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لا کر متعدد موٹر سائیکلوں کو ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔