Swat

سوات، اتوار کو دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں اتوار کو دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔