Swat +A -Aسوات،بارش و برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری November 8, 2022 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ اشتہار / Advertisement