Swat

تفتیشی افسران اپنے فرائضِ منصبی احسن طریقے سے نبھائیں، شاہ حسن خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان نے کہا کہ تفتیشی افسران اپنے فرائضِ منصبی احسن طریقے سے نبھائیں۔ ایک انسان کے ساتھ ناانصافی ہونا تمام انسانیت کے ساتھ نا انصافی ہے۔ ڈیوٹی میں غفلت برداشت نہیں کریں گے۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں تمام شعبہئ تفتیش کے انچارجان کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا تمام تفتیشی آفیسرز اپنے فرائض منصبی ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیا کریں۔ ہم سے معاشرے کے لوگوں کی کچھ توقعات وابستہ ہیں، جس کو پایہئ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام تر وسائل کوبروئے کار لایا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔