Swat

کبل سویگلئی، 16 سالہ پرانی دشمنی، دوستی میں تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سویگلئی میں 16 سالہ پرانی دشمنی ختم ہوگئی۔ فریقین کے مابین جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا تھا۔ مقامی جرگہ مشران عمران باچا، محمد زیب خان، دوست محمد خان، شاہ وزیر خان، میاں زرین اور میاں گل بوستان نے کوششیں کرکے فریقین اول بخت زادہ، شہزادہ، باز خان، نیک زادہ اور فریق دوم گل، محمد رحیم، ہادی خان، باچہ صیب کے درمیان پرانی دشمنی ختم کرکے دوستی میں بدل دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔