Swat

دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی ڈی وارمنگ مہم جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی ڈی وارمنگ مہم جاری ہے جس کے تحت پانچ سال سے 17 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کے لئے دوا دی جارہی ہے۔ سوات میں مہم کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسوات سہیل احمد نے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ودودیہ ہائی سکول سیدو شریف میں سکول کے بچوں کو دوا کھلا کر کیا۔ مہم کے آغاز کے موقع پر ڈویژنل کوآرڈی نیٹر یاسرخان، ودودیہ ہائی سکول کے پرنسپل واساتذہ بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔