Swat

سوات، مختلف واقعات، ایک شخص فائرنگ سے زخمی، ایک مردہ حالت میں پایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مانیار میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ گٹ میں ایک شخص پر اَسرار طور پر جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق کوز پلو مانیار میں لعل زادہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ گٹ میں ایک دن سے گھر سے لاپتا شخص ابوبکر مردہ حالت میں پہاڑی میں پایا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔