Swat

سوات، بجلی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 17 سے 30 نومبر 2022ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف میں 17, 19, 21, 22, 23, 24, 26, 28, 29, 30 کو، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ میں 17, 19, 21, 22, 23, 24, 26کو، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ میں 17, 19, 21, 22, 23, 24, 26, 28, 30کو، 132کے وی جی ایس ایس مدین اور مٹہ میں 18, 21, 22, 23, 24,25، 28، 30کو، 132کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر اوردرگئی میں 17, 18, 19, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 28, 29 کو، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ میں 18, 23, 26, 29 کو، 132کے وی جی ایس ایس شانگلہ میں 18, 21, 23, 25, 28, 30 کو، 132کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ میں، 19, 21, 23, 25, 27, 29, 30 کو، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی میں 19, 20, 23, 24, 26, 27, 28کو جبکہ 132کے وی جی ایس ایس بیشام اور تاکوٹ میں 18, 21, 22, 23, 24, 25, 28, 30 تاریخوں کو صبح آٹھ سے دوپہر 3بجے تک بجلی معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔