Swat

شہزادہ برہان الدین حسرتؔ کی سیلاب متاثرین کی داد رسی کے لیے انوکھی کاوش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شاعر و ادیب شہزادہ برہان الدین حسرتؔ نے اپنی ذاتی لائبریری کی تمام کتب گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں فروخت کے لئے رکھ دیں۔ کتب کی فروخت کے بعد اکھٹا ہونے والا روپیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بے سر و سامانی کے عالم میں زندگی گزارنے والوں کی مدد میں خرچ کیا جائیگا۔ انھوں نے کہا کہ ایس زیڈ اکیڈمی سوات کی جانب سے سجائے گئے اس کتب میلے کا ایک اور مقصد یہ بھی ہے کہ بچوں اور خاص کر نوجوانوں کو کتاب کی طرف راغب کیا جائے کہ قومیں علم کے نور سے منور ہوکر ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔