Swat

مٹہ سے اِغوا ہونے والے دو سالہ بچے بازیاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ سے اِغوا ہونے والے دو سالہ بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد صدیق گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزمان نے اِغوا کرکے ایک خاتون کے ہاتھ فروخت کیا، جو اس کو کراچی لے جاکر آگے فروخت کرنے والی تھی۔ بچے کے والد کی رپورٹ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزمان بختی ولد محمد قلیم سکنہ انذرگے ڈاگ،صادر ولد جلات سکنہ جرو حال شین فتح پور، معراج الدین ولد صیام الدین سکنہ میاں میرہ کو گرفتار کرکے بچہ بازیاب کرایااور والدین کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔