(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں دیور نے بھابھی اور باپ کو کو گھریلوی ناچاقی پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 51 سالہ روح الامین نے گھریلوی ناچاقی پر اپنی بھابھی مسماۃ 42سالہ (ر) کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد کو بھی فائرنگ کرکے قتل کیا۔ مقتولہ کا شوہر مزدوری کی زغرض سے متحدہ ارب امارات میں ہے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ قائم کیا اور تفتیش شروع کردی۔
Swat
