Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ منگل کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو مطلع اَبر آلود رہنے کا امکان ہے، تاہم سردی کی شدت میں اضافہ برقرار رہیگا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔