Intiqal +A -Aمنگلور، سید شجاعت شاہ انتقال کرگئے December 9, 2024 31 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) سالنڈہ منگلور پل کے سید شجاعت شاہ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سالنڈہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سید عظیم شاہ کے بڑے بھائی تھے۔ اشتہار / Advertisement