Swat

سوات، بارش اور سرما کی پہلی برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی صبح سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور کالام اور دیگر بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔