(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ، بنگلہ دیش میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شیر علی ولد دولت مند میلہ ڈاگ کے قریب جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
