(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں مزدور رسی ٹوٹنے سے کنویں میں گر کر زخمی ہوگیا۔ ریکسیو کے مطابق گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں وحید نامی شخص کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اجانک رسی ٹوٹنے سے کنویں میں جا گرا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر وحید کو کنویں سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
