(باخبر سوات ڈاٹ کام) موٹر کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شموزئی کے علاقے گمبتونہ میں موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار لقمان ولد محمد الیاس اور عاصم ولد ظفر علی سکنہ چونگی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکسیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کو بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
Swat
