Swat

سوات، بارشوں کا پانی گھروں اور کاروباری جگہوں میں داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی سے مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سب سے زیادہ نقصان سٹی سنٹر قمبر مینگورہ کو پہنچا جہاں بارش کا پانی برینڈز کے آوٹ لیٹس اور دکانوں میں دا خل ہوگیا۔ قمبر کے مقام پر پشاور، مینگورہ روڈ پر اتنا پانی جمع ہوگیا کہ ٹریفک پولیس کو مین روڈ پر ٹریفک بند کرنا پڑی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 4 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔