Swat

منگلور، غلطی سے بندوق چل جانے سے پولیس اہلکار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور میں غلطی سے گولی چل جانے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اہلکار جمشید ڈیوٹی کے لئے تھانہ میں کوت سے بندوق لے رہا تھا کہ بندوق چل جانے سے سامنے کھڑا پولیس اہلکار سلیم لگ کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔