(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لاش کی شناخت مشتاق ولد سلطنت خان ساکن عنقہ شاہ ڈھیرئی سے ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کے بھتیجے فیاض ولد بشیر نے اپنے چچا مشتاق ولد سلطنت خان کے قتل کے حوالے سے تھانہ شاہ ڈھیرئی میں رپورٹ درج کرلی۔ مقتول کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ نشے کا عادی تھا۔
Swat
