Swat

مٹہ بہادر بانڈہ، جائیداد تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلعی سوات کی تحصیل مٹہ بہادر بانڈہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ روز گوالیرئی بہادر بانڈہ میں ذاکر اللہ ولد اقبال ساکن بہادر بانڈہ نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرتے ہوئے ادریس خان ولد باچا ساکن بہادر بانڈہ کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمی نوجوان کو علاج معالجے کیلئے سول ہسپتال مٹہ لایا جا رہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔