(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ کوز کلے میں 9 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نو سالہ بچی (ر) کو پڑوسی سلطان محمد بہانے گھر لے گیا اور جنسی زیاتی کا نشانہ بنا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفشیش شروع کردی۔
Swat
