Swat

کبل دردیال، سسر کے ہاتھوں داماد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ دردیال میں سسر نے بیٹے کے ساتھ مل کر داماد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ہمایون اور اس کے بیٹے واجد علی نے مل کر اپنے داماد مشتاق کو چھریوں سے وار کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم سسر کو گرفتار کرلیا اور اس کے بیٹے کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔