Swat

مردم شماری، سوات کی سات تحصیلوں کے اعداد و شمار جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نئی مردم شماری میں محکمہ شماریات نے ضلع سوات کی ساتوں تحصیلوں کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ 23 لاکھ سے زائد آبادی والے صوبہ میں آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا ضلع سوات کی تحصیل بابوزئی(مینگورہ) کی آبادی599040، تحصیل مٹہ کی آبادی465996،تحصیل کبل420374،تحصیل خوازہ خیلہ 265571، تحصیل بحرین 248474 اور تحصیل چارباغ کی آبادی 126115 تک پہنچ چکی ہے۔ نئی مردم شماری کے مطابق تحصیل بابوزئی(مینگورہ) آبادی کے لحاظ سے سوات کی سب سے بڑی اور تحصیل چارباغ سب سے چھوٹی تحصیل ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔