Swat

میانگل اسفندیار امیرزیب مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر تعلیم، ضلع ناظم سوات، مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے نواسے اور والئی سوات کے پوتے شہزادہ اسفندیار امیر زیب شہید کو ہم سے بچھڑے دس سال ہوگئے۔ 28دسمبر2007ء کو41 سال کی عمر میں شہزادہ اسفندیار امیر زیب انتخابی مہم کے دوران ساتھیوں سمیت منگلور کے پہاڑی علاقہ میں جلسہ کے بعد واپس آرہے تھے کہ اُن کی گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ ان کی دسویں برسی کے موقع پر ان کی حویلی میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے بعد مرحوم شہزادے اور اُن کے ساتھیوں کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔