Swat

عوام آنے والے الیکشن میں نااہل لوگوں کو مسترد کردیں گے، محمد امین

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ا میر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ عوام آنے والے الیکشن میں نااہل لوگوں کو مسترد کردیں گے۔ اقتدار میں آکر مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں کی بنیادی مسائل فوری طور پر حل کریں گے ۔ مقامی ذمہ داران الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔گھر گھر اور ہر فرد تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچادیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی مینگورہ زون کے مقامی امرا کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں امیر زون حاجی محمد یاسین سمیت دیگر زونل ذمہ داران بھی موجود تھے۔اجلاس میں آنے والے الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے لائحہ عمل بھی طے کیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔