Swat

نجی اسکول کی وین کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

کانجو (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے کانجو میں نجی اسکول کی وین کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق ستر سالہ امان اللہ ولد عبدالغفار سڑک کنارے کھڑا تھا کہ نجی اسکول کی وین نے پیچھے جاتے ہوئے اسے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا کانجو پولیس نے ڈرائیور محمد رحمان ولد خائستہ باچا سکنہ کوزہ بانڈئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔