Swat

، ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق

کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے دیولئی میں ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں انچاس سالہ حضرت علی ولد حاجی اپنے گھر میں کام کررہا تھا کہ اپنے گھر کے کنوئیں میں گر گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش نکال لی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔