Swat

پانچ کمروں پر مشتمل گھر جل کر خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے چم گھڑئی میں خشک گھاس سے آگ لگنے سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان جل کرخاکستر ہوگیا۔ پولیس کے ذرائع کے آگ عزت گل ولد سجادکے گھر میں لگی جس کے نتیجے میں پانچ کمرے اور ان میں موجود سامان جل کرخاکستر ہوگیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی افراد نے طویل جدوجہد کے بعدآگ پر قابو پالیا۔ متاثرہ مالک کے مطابق اس کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔