Swat

غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی،کئی پلانٹ سیل

خوازہ خیلہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی میں بارہ سے زائد کرش پلانٹوں کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی خان نے متعلقہ حکام اور پولیس کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے غیر لائسنس یافتہ اور غیر قانونی کرش پلانٹوں کے خلاف کارروائی کی اور انہیں سیل کردیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر پورے صوبے میں غیرقانونی کرش مشینوں کے خلاف کارروائی جاری ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔