Swat

ٹریکٹر کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی

مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پیر کلے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تین دوست فیصل، ایاز اور فضل موٹر سائیکل پر سیر کے لئے جارہے تھے کہ پیر کلے کے مقام پر ٹریکٹر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار تینوں افراد گر کر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ریسکیو اہلکاروں نے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔