Swat

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نے کبل بار کو 5 لاکھ کا چیک دے دیا

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیو اسٹاک محب اللہ خان نے کبل بار ایسوسی ایشن کے لئے پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔ کبل بار میں منعقدہ تقریب میں انہوں نے چیک بار کے صدر کے حوالے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وکلا پر انصاف کے لئے بھاری ذمہ داریاں عائد ہیں۔ وکلا عوام کو انصاف دلانے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کے لئے بھی ہر وقت عوام کے ساتھ ہوتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔