مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس روڈ پر مین چوک پر نکاسئی آب کے ناقص انتظام کی وجہ سے پانی سڑک پر کھڑا ہونے لگا۔ نکاسی کے غلط انتظام کی وجہ سے بائی پاس چوک پر پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے وہاں سے گاڑیوں کے گزرنے اور پیدل لوگوں کو سڑک پار کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے ٹی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو نکاسی کا نظام ٹھیک کرانے کا مطالبہ کیا ہے
Swat
