Swat

دنگرام، جھلسنے والا معذوشخص دم توڑ گیا

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام میں جھلسنے والا معذوشخص دم توڑ گیا۔ رحمت علی جومعذوری کے باجود درزی کا کام کرتا تھا، گذشتہ روز اُن کی دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی جس میں وہ شدید جھلس گیا تھا جن کو طبی امداد کے لئے ٹیکسلا کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔